NA-256 Blood Donation- Sunday 2nd September 2018 at Shipowners College UC-19

NA-256 Blood Donation- Sunday 2nd September 2018 at Shipowners College UC-19

عطیہ کی گئی خون کی ایک بوتل بیک وقت 3 انسانوں کی جان بچانے کیلئے کارآمد ہوسکتی ہے، جو نا صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ قرآنی احکامات کی بھی تائید ہے جیسا کہ قرآن میں کہا گیا ہے کہ ’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا کہ اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی‘‘۔

ہم اس اتوار 2 ستمبر صبح 11 بجے، گورنمنٹ شپ اونرز کالج نارتھ ناظم آباد کے نزدیک خون کے عطیات کے حصول کے لیے کیمپ لگا رہے ہیں۔

آئیے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

محمد نجیب ہارون اور دیگر شخصیات آپ کے استقبال کے لئے موجود ہوں گے۔

#NA256 #DonateBlood #AaoKarachiKiBaatKarein

Leave a Reply